ETV Bharat / science-and-technology

Heavy Discounts on Samsung Smartphones سام سنگ گلیکسی زیڈ فلپ 3 پر بھاری چھوٹ

سام سنگ کا گلیکسی زیڈ فلپ 3 کافی منفرد فون ہے۔ یہ فون تقریباً ایک لاکھ روپے میں لانچ ہوا تھا۔ اب اس پر بمپر ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ اس فون کو صارفین 30 ہزار روپے سے کم میں خرید سکتے ہیں۔ Heavy discount on Samsung Galaxy Z Flip 3

author img

By

Published : Feb 2, 2023, 5:34 PM IST

سام سنگ گلیکسی زیڈ فلپ 3 پر بھاری چھوٹ
سام سنگ گلیکسی زیڈ فلپ 3 پر بھاری چھوٹ

حیدرآباد: اگر آپ اپنے لیے اسمارٹ فون لینا چاہتے ہیں، تاکہ آپ بھیڑ سے بلکل الگ دیکھیں، تو Samsung Galaxy Z Flip 3 کو آپ خرید سکتے ہیں۔ اس فون کا تازہ ترین ماڈل Galaxy Z Flip 4 لانچ ہوچکا ہے، جس کی وجہ سے کمپنی پرانے ماڈل کو بھاری ڈسکاؤنٹ کے ساتھ فروخت کر رہی ہے۔ اس کا منفرد ڈیزائن اور بہترین فیچر اس ڈیوائس کو خاص بناتی ہیں۔

آپ Samsung Galaxy Z Flip 3 فون کو بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو بینک ڈسکاؤنٹ اور ایکسچینج آفرز کا فائدہ ملے گا۔ اس فون کو سال 2021 میں لانچ کیا گیا تھا۔ مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔

Flipkart پر Galaxy Z Flip 3 کو بھاری ڈسکاؤنٹ کے ساتھ فروخت کیا جارہا ہے۔ اس فون کی اصل قیمت 95,999 روپے ہے۔ لیکن، آپ یہ فون صرف 29,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ کمپنی اس پر 47 فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ آپ اس کی قیمت کو اور بھی کم کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ایکسچینج آفرز اور بینک سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس فون پر 20,000 روپے تک کی ایکسچینج آفر دی جا رہی ہے۔ ایکسچینج ڈسکاؤنٹ آپ کے فون کی قیمت پر منحصر ہے۔

مزید پڑھیں:

آپ پن کوڈ اور فون ماڈل فراہم کرکے ایکسچینج ویلیو جان سکتے ہیں۔ ان تمام رعایتوں کے بعد، Samsung Galaxy Z Flip 3 کی قیمت 29,999 روپے ہو جاتی ہے۔ یہ قیمت آئی فون ایس ای سے کم ہے۔ کمپنی کئی بینک آفرز بھی پیش کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ، آپ EMI ٹرانزیکشن پر بھی فون خرید سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اسے خریدنے پر جنوری اور فروری 2023 کے لیے سرپرائز کیش بیک کوپن بھی دیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.