ETV Bharat / science-and-technology

Heavy Discount On IPhone 14 آئی فون 14 کے نئے ورژن پر بھاری چھوٹ - iPhone 14 available at cheap price on Flipkart

آئی فون 14 پر بھاری ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ اس فون کو آپ سستی قیمت میں خرید سکتے ہیں۔ ایپل کی یہ ڈیوائس ڈسکاؤنٹ کے بعد 71,999 روپے میں دستیاب ہے۔ یہ قیمت 128GB اسٹوریج ویرینٹ کی ہے۔ برانڈ نے 79,999 روپے کی قیمت پر اس اسمارٹ فون کو لانچ کیا تھا۔

آئی فون 14 کے نئے ورژن پر بھاری چھوٹ
آئی فون 14 کے نئے ورژن پر بھاری چھوٹ
author img

By

Published : Apr 5, 2023, 4:32 PM IST

حیدرآباد: اگر آپ سستے میں آئی فون خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کو آئی فون 14 پر بھاری ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ حال ہی میں لانچ کیے گئے آئی فون 14 کا پیلے رنگ کا ایڈیشن آپ سستے قیمت میں خرید سکتے ہیں۔ اس ویرینٹ پر بھاری ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے۔ آپ اس آئی فون کو ای کامرس پلیٹ فارم فلپ کارٹ سے سستے قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ آئی فون 14 کے اس کلر ویرینٹ کو آپ ٹمپریری ڈسکاؤنٹ پر بھی خرید سکتے ہیں۔ اسمارٹ فونز پر فلیٹ ڈسکاؤنٹ کے علاوہ بینک آفرز بھی دستیاب ہے تو آئیے اس اسمارٹ فون پر دستیاب آفرز کی تفصیلات جانتے ہیں۔

آئی فون 14 پر بڑا آفر

ایپل کی یہ ڈیوائس ڈسکاؤنٹ کے بعد 71,999 روپے میں دستیاب ہے۔ یہ قیمت 128GB اسٹوریج ویرینٹ کی ہے۔ برانڈ نے 79,999 روپے کی قیمت پر اس اسمارٹ فون کو لانچ کیا تھا۔ اگر آپ HDFC بینک کارڈ کا استعمال کرتے ہیں، تو آپ کو 4000 روپے کی چھوٹ ملے گی۔ یہی آفر ہینڈ سیٹ کے 256GB اسٹوریج ویرینٹ پر بھی دستیاب ہوگی۔ آپ اس ویرینٹ کو 77,999 روپے کی قیمت پر خرید سکیں گے۔ آپ اسمارٹ فون کو Flipkart Axis Bank کارڈ سے بھارت ڈسکاؤنٹ پر بھی خرید سکتے ہیں۔ حاکانکہ آپ فون کا معیاری کلر ویرینٹ کو 67,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ جبکہ اس کا ریڈ ویرینٹ 66,999 روپے میں دستیاب ہے۔ اسمارٹ فون پر ایکسچینج آفر بھی دستیاب ہے۔

کیا آپ کو یہ اسمارٹ فون خریدنا چاہئے؟

اگر آپ پریمیم اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں، تو آپ کے لیے آئی فون 14 ایک جدید ترین آپشن ہوسکتا ہے۔ تاہم، آئی فون 14 اور آئی فون 13 کی خصوصیات میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ دونوں کا ڈیزائن اور فیچر تقریباً ایک جیسا ہی ہے، لیکن آئی فون 14 میں آپ کو طویل عرصے تک سافٹ ویئر اپ ڈیٹس ملے گا۔

مزید پڑھیں:

ہیڈسیٹ 6.1 انچ سپر ریٹنا XDR ڈسپلے کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں 12MP + 12MP کا ڈوئل رئیر کیمرہ سیٹ اپ لگا ہوا ہے۔ ساتھ ہی کمپنی نے فرنٹ میں 12MP سیلفی کیمرہ بھی دیا ہے۔ ہینڈ سیٹ میں A15 بایونک پروسیسر دستیاب ہے۔ آپ کو یہ تمام خصوصیات آئی فون 13 میں بھی ملتی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.