ETV Bharat / science-and-technology

Google Bringing New Features to Android گوگل اینڈرائیڈ کے پرانے ورژنز کے لیے نیا فیچر لارہا ہے

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 4:04 PM IST

گوگل اینڈرائیڈ کے پرانے ورژنز میں نیا فیچر لانے کے لیے کام کررہا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ گوگل اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مکمل کوشش کررہا ہے کہ پرانے اینڈرائیڈ والے صارفین کے لئے نیا فیچر اپڈیٹ جاری کیا جائے۔

گوگل اینڈرائیڈ کے پرانے ورژنز کے لیے نیا فیچر لارہا ہے

سین فرانسسکو: ٹیک دگج گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان اسمارٹ فونز کے لئے نئے فیچرز لانچ کرنے جا رہا ہے جنہیں برسوں سے آپریٹنگ سسٹم (OS) اپ ڈیٹ نہیں ملا ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق کمپنی 'ایکسٹینشن سافٹ ویئر ڈیولپر کٹ کے نام سے ایک ٹول جاری کر رہی ہے جو ڈویلپرز کو اینڈرائیڈ 11 اور 12 ورژنز پر چلنے والے ایپلی کیشن میں اینڈرائیڈ 13 کے نئے فوٹو پیکر جیسی خصوصیات کو استعمال کرنے کی اجازت دے گا۔ Google bringing new features to older versions of Android

ٹیک دگج نے کہا کہ یہ فیچر 'موجودہ اینڈرائیڈ ورزن کی سپورٹ کو وسعت دے رہا ہے۔گوگل کے ترجمان سکاٹ ویسٹ اوور نے ایک بیان میں کہا کہ "یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ پر پرائیویسی سینڈ باکس ٹیسٹنگ کی توسیع کا مرحلہ بھی طے کررہا ہے۔" اس کے علاوہ، کمپنی اپنے موجودہ اشتہار ٹریکنگ سسٹم کو پرائیویسی سینڈ باکس سے تبدیل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے اور اینڈرائیڈ 13 پر سسٹم کے لیے بیٹا جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ Google bringing new features to older versions of Android

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیک کمپنی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے کہ صارفین کو نئی فیچر ملنی چاہئے۔ بھلے ہی ان کا اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری نہ کر رہا ہو۔ Google bringing new features to older versions of Android

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.