ETV Bharat / science-and-technology

Meta India Head Resigns فیس بک انڈیا کے سربراہ اجیت موہن نے استعفیٰ دیا - فیس بک انڈیا کے سربراہ اجیت موہن

اجیت موہن نے جنوری 2019 میں فیس بک انڈیا میں منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی۔ اپنے قیام کے دوران WhatsApp اور Instagram نے بھارت میں 200 ملین سے زیادہ صارفین کو شامل کیا۔ Meta India Head Ajit Mohan

Meta India Head Resigns
فیس بک انڈیا کے سربراہ اجیت موہن مستعفی
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 7:49 PM IST

نئی دہلی: میٹا پلیٹ فارمز نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کے بھارتی سربراہ اجیت موہن نے ایک اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اجیت موہن حریف سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'اسنیپ' میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ Facebook India Head Ajit Mohan

میٹا میں گلوبل بزنس گروپ کے نائب صدر نکولا مینڈیلسون نے ایک بیان میں کہا کہ 'اجیت نے کمپنی سے باہر ایک اور موقع حاصل کرنے کے لیے میٹا میں اپنے کردار سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔'

اجیت موہن نے جنوری 2019 میں فیس بک انڈیا میں منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی۔ اپنے قیام کے دوران کمپنی کی دو نئی پیشکش واٹس ایپ WhatsApp اور انسٹاگرام Instagram نے بھارت میں 200 ملین سے زیادہ صارفین کو شامل کیا۔ میٹا سے پہلے اجیت موہن چار سال تک اسٹار انڈیا کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس ہاٹ اسٹار کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.