ETV Bharat / science-and-technology

Dhoni Launches Drone Droni: دھونی نے ڈرونی ڈرون کو لانچ کیا - 2022 گلوبل ڈرون ایکسپو

مہندر سنگھ دھونی نے بھارت میں تیارشدہ ایک ڈرون کو لانچ کیا ہے۔ یہ ڈرون کئی چیزوں کے لیے کارآمد ہے۔ Garuda Aerospace نے اس ڈرون کو مینیوفیکچر کیا ہے۔

دھونی نے ڈرونی ڈرون کو لانچ کیا
دھونی نے ڈرونی ڈرون کو لانچ کیا
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 3:31 PM IST

چنئی: بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپپتان مہندر سنگھ دھونی نے بھارت میں تیارشدہ کیمرہ ڈرونی نام کے ایک ڈرون کو لانچ کیا ہے۔ یہ ڈرون کئی چیزوں کے لیے کارآمد ہے۔ Garuda Aerospace نے اس ڈرون کو مینیوفیکچر کیا ہے۔ اس کے علاوہ ایونٹ میں دوسرے ڈرون کو بھی لانچ کیا گیا۔ جس کا نام کسان ڈرون ہے۔ اس ڈرون کا استعمال زرعی شعبے میں کیا جائے گا۔ اس ڈرون میں کئی ایڈوانس فیچرز لگائے گئے ہیں۔ Dhoni Launches Drone Dron

اس ایونٹ میں دھونی نے بتایا کہ کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے دوران کاشتکاری میں ان کی دلچسپی بڑھی تھی۔ انہوں نے زراعت میں ڈرون کی افادیت پر بھی زور دیا۔ ایک سرکاری بیان میں کمپنی کے بانی اور سی ای او اگنیشور جے پرکاش نے کہا کہ یہ ڈرون 2022 کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ Drone launch made in India

انہوں نے مزید بتایا کہ ڈرونی ڈرون کو ملک میں ہی تیار کیا گیا ہے۔ کمپنی میک ان انڈیا ڈرونز کے ذریعے ڈرون کے میدان میں ملک کو خود انحصار بنانا چاہتی ہے۔ Dhoni Launches Drone Dron

مزید پڑھیں:

چنئی میں منعقدہ گلوبل ڈرون ایکسپو میں 1500 سے زیادہ شرکاء نے حصہ لیا۔ اس میں 14 بین الاقوامی ڈرون کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں کئی نئے ڈرونز کی نمائش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.