ETV Bharat / science-and-technology

ای میل اٹیک کی وجہ سے آئی ٹی کمپنیز پریشان - رینسمویئر

ایک رپورٹ کے مطابق فشنگ اور رینسم ویئر جیسے ای میل اٹیک کی وجہ سے عالمی سطح کے کاروباروں پر برا اثر پڑا ہے۔

ای میل اٹیک کی وجہ سے آئی ٹی کمپنیاں پریشان
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 8:44 PM IST

Updated : Feb 16, 2021, 7:51 PM IST

تین چوتھائی سے زائد آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ان کےملازمین ایسے مشکوک ای میل کی صحیح سمجھ نہیں رکھتے ہیں۔

E-mail attacks giving sleepless night to IT professionals
ای میل اٹیک کی وجہ سے آئی ٹی کمپنیاں پریشان
امریکہ کے سائبر سکیورٹی فرم بارا کڈا نیٹورک کے ذریعے جاری کردہ 2019 ای میل سکیورٹی ٹرینڈ رپورٹ کے مطابق تقریباً 74 فیصد آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ای میل اٹیک سے ان کے کاروبار پر برا اثر پڑا ہے۔ وہیں 78 فیصدی کا ماننا ہے کہ ای میل کی خلاف ورزی میں اضافہ ہوا ہے۔گذشتہ 12 مہینوں میں 43 فیصد آرگنائزیشن اسپیر فیشنگ اٹیک کے شکار ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بیشتر آئی ٹی پروفیشنل اپنے ای میل سکیورٹی سسٹم کے بارے میں پُراعتماد ہیں۔ای میل اٹیک کی وجہ سے ڈاؤن ٹائم، کاروبار میں رکاوٹ اور آئی ٹی ٹیم کی ساکھ کو کافی نقصان ہوا ہے۔

تین چوتھائی کاروباریوں کا کہنا ہے کہ انہیں تناؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب وہ کام پر نہیں بھی ہو تب بھی وہ ای میل سکیورٹی کے بارے میں فکرمند ہوتے ہیں اور ای میل سکیورٹی کے مسائل حل کرنے کے لیے چھٹیوں کے دن میں بھی کام کرنے پر مجبور ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک چوتھائی کاروباریوں نے اس اٹیک سے آرگنائزیشن کو ایک لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔اس رپورٹ میں 660 ایگزیکیوٹیو، انفرادی شراکت داروں اور آئی ٹی سکیورٹی میں خدمات انجام دینے والے ٹیم مینیجرز کے ردعمل شامل ہیں۔سروے میں چھوٹی کمپنیز، تکنیکی، مالیاتی خدمات، تعلیم اور صحت کے سیکٹر، مینوفیکچرنگ کمپنیز کے علاوہ دیگر صنعتوں کو شامل کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 16, 2021, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.