ETV Bharat / science-and-technology

Big Decline in China Manufacturing چین کے مینوفیکچرنگ میں بڑی گراوٹ - چین میں کورونا کیسز میں اضافہ

چین میں کورونا کے بڑھتے کیسز نے مینوفیکچرنگ کو بری طرح سے متاثر کیا ہے، مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز کا انڈیکس دسمبر میں گر کر 47 پر آگیا ہے۔

چین کے مینوفیکچرنگ میں بڑی گراوٹ
چین کے مینوفیکچرنگ میں بڑی گراوٹ
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 5:40 PM IST

ہانگ کانگ: کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز نے چین میں مینوفیکچرنگ کو بری طرح سے متاثر کیا ہے۔ رواں برس دسمبر کے مہینے میں یہ تقریباً تین سالوں میں اپنی سب سے بدترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا نے ہفتہ کو یہ معلومات دی۔ Big decline in China manufacturing

مزید پڑھیں:

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نیشنل بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز کا انڈیکس دسمبر میں گر کر 47 پر آگیا ہے، جو فروری 2020 35.7 کے مقابلے میں سب سے کم ریٹنگ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.