ETV Bharat / science-and-technology

Apple will Launch iOS 16 5G Beta: ایپل اگلے ہفتے صارفین کیلئے iOS 16 5G بیٹا لانچ کرے گا - Apple is testing 5G in India

ایپل اگلے ہفتے ملک میں آئی فون کے منتخب صارفین کے لیے iOS 16 بیٹا سافٹ ویئر پروگرام میں 5G کو لانچ کرے گا۔ کمپنی نے بدھ کو اس بات کی تصدیق کی۔ Apple iOS 16 5G Beta now live in India for Airtel, Jio users

ایپل اگلے ہفتے صارفین کے لیے iOS 16 5G بیٹا لانچ کرے گا

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 1:24 PM IST

نئی دہلی: ایپل اگلے ہفتے ملک میں آئی فون کے صارفین کے لیے iOS 16 بیٹا سافٹ ویئر پروگرام میں 5G کو لانچ کرے گا۔ کمپنی نے بدھ کو اس بات کی تصدیق کی۔ ایپل کے مطابق، ایپل ایئرٹیل اور جیو کے صارفین جو iOS 16 بیٹا سافٹ ویئر پروگرام میں حصہ لیتے ہیں وہ دسمبر میں عوامی طور پر دستیاب ہونے سے پہلے 5G کو آزما سکیں گے۔ Apple iOS 16 5G Beta now live in India for Airtel, Jio users

بیٹا پروگرام صارفین کو سافٹ ویئر کے عوامی طور پر دستیاب ہونے سے پہلے اور ریلیز سے قبل سافٹ ویئر کو آزمانے اور نئی فیچر کا تجربہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ پچھلے مہینے ایپل نے کہا تھا کہ وہ "معیار کو بہتر بنانے کے لیے بھارت میں اپنے کیریئر پارٹنرز کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور 5G پر تجربہ کررہا ہے۔ تاکہ نیٹ ورک کی جانچ مکمل ہوتے ہی صارفین کو دستیاب کرایا جاسکے۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا، "5G کو ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے ذریعے فعال کیا جائے گا اور دسمبر میں آئی فون صارفین کے لیے اس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔" Apple iOS 16 5G Beta now live in India for Airtel, Jio users

بیٹا پروگرام کے صارفین ایپل کی کوالٹی اور قابل استعمال پر بھی فیڈ بیک دے سکتے ہیں، جس سے ایپل میں پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی کرکے انہیں ٹھیک کرنے، اور ایپل سافٹ ویئر کو مزید بہتر بنانے میں مدد مل سکے۔ صارف کو جدید ترین عوامی بیٹا تک رسائی حاصل کرنے کے لیے۔ iPhone کا اندراج کرنا ضروری ہوگا۔ Apple iOS 16 5G Beta now live in India for Airtel, Jio users

مزید پڑھیں:

آئی فون 14، آئی فون 13، آئی فون 12 اور آئی فون SE (تیسری نسل) کے ماڈلز استعمال کرنے والوں کو 5G پر آنے والا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ملے گا۔ Apple iPhone صارفین کے لیے ایک بہترین تجربہ کو یقینی بنانے کے لیے کیریئر پارٹنرز کے ساتھ وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ کررہا ہے۔ Apple iOS 16 5G Beta now live in India for Airtel, Jio users

مزید پڑھیں:

ایپل آئی فون صارفین کو رابطے میں رہنے، شئیر کرنے اور مواد سے لطف اندوز ہونے میں مدد کرنے کے لیے 5G کے ساتھ انتہائی تیز ڈاؤن لوڈز اور اپ لوڈز اور ریئل ٹائم کنیکٹیویٹی بھی فراہم کرتا ہے۔ Apple iOS 16 5G Beta now live in India for Airtel, Jio users

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.