ETV Bharat / science-and-technology

Itel Pad One Launched: ایپل آئی پیڈ جیسا آئی ٹیل نے سستا ٹیب لانچ کیا - Itel Pad One Launched

اگر آپ سستی قیمت پر بڑی اسکرین والی ٹیبلٹ چاہتے ہیں جس میں LTE سپورٹ بھی ہو، تو Itel ایسا ہی ایک ڈیوائس لانچ کیا ہے، جو بلکل سستے قیمت پر مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی نے اس میں 6000mAh بیٹری دی ہے۔ Apple iPad-like itel launches cheap tab

ایپل آئی پیڈ جیسا آئی ٹیل نے سستا ٹیب لانچ کیا

author img

By

Published : Mar 6, 2023, 10:16 PM IST

حیدرآباد: آئی ٹیل نے بھارت میں اپنا پہلا ٹیبلیٹ لانچ کیا ہے۔ کم بجٹ میں یہ ٹیبلیٹ بڑی اسکرین اور آئی پیڈ جیسے ڈیزائ کے ساتھ آتا ہے۔ Itel بھارت میں اسمارٹ فونز، فیچر فونز اور دیگر مصنوعات فروخت کرتا ہے۔ چینی برانڈ نے اس سال کے شروع میں اپنا ٹی وی بھی لانچ کیا تھا۔ اب کمپنی نے Itel Pad One ٹیبلیٹ لانچ کیا ہے۔ برانڈ کا ٹیبلیٹ 4G سپورٹ کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں کالنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ ڈیوائس میں بڑی اسکرین، 128GB اسٹوریج اور 8MP کا پیچھے والا کیمرہ ہے۔ تو آئیے اس ،مضمون کے ذژریعے آئی ٹیل پیڈ ون کی قیمت اور دیگر خصوصیات جانتے ہیں۔

آئی ٹیل پیڈ کی قیمت کتنی ہے؟

ٹیبلیٹ دو کلر میں دستیاب ہوگا - ہلکے نیلے اور ڈیپ گرے. آپ اسے صرف ایک کنفگریشن میں خرید سکتے ہیں۔ Itel Pad One کے 4GB RAM + 128GB اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 12,999 روپے ہے۔ آپ اسے آن لائن اور آف لائن دونوں پلیٹ فارمز سے خرید سکتے ہیں۔

اس ڈیوائس خصوصیات کیا ہیں؟

نینو سم سپورٹ کے ساتھ Itel Pad One میں 10.1 انچ کا HD + IPS LCD ڈسپلے ہے، جو 1280x800 پکسل ریزولوشن کا ہے۔ ڈیوائس اوکٹا کور SC9863A1 پروسیسر کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ہے۔ مائیکرو اے سی کارڈ کی مدد سے سٹوریج کو 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ٹیبلیٹ اینڈرائیڈ 12 گو ایڈیشن پر کام کرتا ہے۔ اس میں 8MP کا ایک ہی پیچھے والا کیمرہ ہے۔ سامنے میں ایک 5MP آٹو فوکس کیمرہ لگا ہوا ہے۔ ڈیوائس کو پاور کرنے کے لیے 6000mAh کی بیٹری دی گئی ہے جو 10W فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ ٹیبلیٹ میں ڈوئل اسپیکر 3.5 ملی میٹر آڈیو جیک اور ٹائپ-سی چارجنگ پورٹ دستیاب ہے۔ اس ڈیوائس پر کالنگ کی بھی سہولت دستیاب ہے۔ Itel کی زیادہ تر مصنوعات آپ کو انٹری لیول مارکیٹ میں ملتے ہیں۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنی سمارٹ ٹی وی رینج بھی شروع کی ہے، جو 32 انچ اور 43 انچ اسکرین کے سائز میں آتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.