ETV Bharat / science-and-technology

Airtel Launches New Plan: ایئرٹیل نے صارفین کے لیے نیا پلان لانچ کیا - Airtel launched Hotstar subscription plan

ایئرٹیل نے صارفین کے لیے ایک نیا پلان لانچ کیا ہے جس میں کمپنی نے 7 پری پیڈ پلانز کے ساتھ Disney + Hotstar سبسکرپشن بھی پیش کیا ہے۔

ایئرٹیل نے صارفین کے لیے نیا پلان لانچ کیا

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 12:01 PM IST

ایئرٹیل ملک کی دوسری سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ہے۔ کمپنی نے صارفین کے لیے ایک نیا پلان لانچ کیا ہے جس میں 7 پری پیڈ پلانز کے ساتھ Disney + Hotstar سبسکرپشن پیش کیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے اپنے زیادہ تر پلانس سے Disney + Hotstar کی سبسکرپشن کو ہٹا دیا تھا۔ اب ایرٹیل نے اپنے مزید تین پلان کے ساتھ ہاٹ اسٹار سبسکرپشن شامل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق Disney + Hotstar کا فائدہ Airtel کے مزید تین پلانس میں شامل کیا گیا ہے۔ اب آپ 719 روپے، 779 روپے اور 999 روپے کے پلان کے ساتھ اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ کمپنی نے 399 روپے، 499 روپے، 839 روپے اور 3359 روپے کے پلانس کے ساتھ Disney + Hotstar سبسکرپشن دے گی۔

مزید پڑھیں:

Amazon Air Services Launched امیزن نے بھارت میں ایئر سروس لانچ کیا

Disney + Hotstar Airtel کا 719 روپے کا پری پیڈ پلان ڈیلی 1.5GB ڈیٹا کے ساتھ آتا ہے۔ اس پلان کے ساتھ ان لمٹیڈ وائس کالنگ اور ڈیلی 100 ایس ایم ایس بھی دیے جاتے ہیں۔ کمپنی اس پلان کے ساتھ 3 ماہ کے لیے Disney + Hotstar Mobile کا فائدہ پیش کرتی ہے۔ ایئرٹیل اپنا آخری پلان 999 روپے کا پیش کر رہی ہے، جس میں کمپنی نے Disney + Hotstar کی رکنیت شامل کی ہے۔ اس پلان کے ساتھ صارفین کو روزانہ 2.5GB ڈیٹا دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ان لمٹیڈ وائس کالنگ اور 84 دن کی ویلیڈیٹی بھی شامل ہے۔ اس پلان کے دیگر فوائد وہی ہیں جو پہلے والے پلان تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.