ETV Bharat / science-and-technology

Eight Automakers Will Recall Vehicles آٹھ کار ساز کمپنیاں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوائیں گی - کوریائی کار سازوں کا مارکیٹ شیئر 77 فیصد گر گیا

ٹویوٹا موٹر اور چھ دیگر کمپنیاں ناقص پرزوں کو ٹھیک کرنے کے لیے تقریبا 100,000 سے زیادہ گاڑیاں واپس کمپنی منگوائیں گی۔ 8 automakers to recall over 1 lakh vehicles

آٹھ کار ساز کمپنیاں 1 لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوائیں گی

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 12:59 PM IST

وزارت ٹرانسپورٹ نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ، کیا، ٹویوٹا موٹر اور چھ دیگر کمپنیاں ناقص پرزوں کو ٹھیک کرنے کے لیے 100,000 سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوائیں گی۔ وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق فورڈ سیلز اینڈ سروس کوریا، ووکس ویگن گروپ کوریا، جگوار لینڈ روور کوریا، بی ایم ڈبلیو کوریا، داسن ہیوی انڈسٹریز کمپنی اور موٹو اسٹار کوریا شامل ہیں، آٹھ کمپنیاں اپنے 52 مختلف ماڈلز کو واپس منگوا رہے ہیں۔ South Korean automakers' global market share fell to 7.7 percent

یونہاپ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق، جن مسائل کو لیکر ان گاڑیوں کو واپس بلایا جارہا ہے ان میں Kia کی Sorento SUV میں ناقص ہیٹنگ سسٹم، فورڈ کی فیوژن سیڈان میں ناقص ٹرانسمیشن سسٹم اور Audi A6 Premium 45 TFSI quattro sedan میں سافٹ ویئر کے مسائل شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

وزارت نے کہا کہ ان گاڑیوں کے مالکان کمپنی کے سروس مراکز پر جا کر ناقص پرزے کو مفت میں تبدیل کروا سکتے ہیں۔

ایک اعداد و شمار سے یہ پتہ چلتا ہے کہ چپ کی قلت کی وجہ سے ایک سال پہلے کی ششماہی میں جنوبی کوریائی کار سازوں کا عالمی مارکیٹ شیئر 7.7 فیصد تک گر گیا ہے۔

(آئی اے این ایس)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.