ETV Bharat / lifestyle

Omicron Cases In India: بہار میں کووڈ کے نئے ویریئنٹ (اومیکرون) سے نمٹنے کی تیاری - New Variant Omicron in Bihar

بھارت میں کووڈ کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے معاملے Omicron Cases In India سامنے آنے کے بعد سے محکمۂ صحت نے بہار کے تمام اضلاع میں الرٹ جاری کردیا ہے اور متعدد ہدایات دی ہیں۔

بہار میں کوویڈ کے نئے ویریئنٹ (اومیکرون) سے نمٹنے کی تیاری

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 1:27 PM IST

پٹنہ: بھارت میں کووڈ کے نئے ویریئنٹ اومیکرون Corona 'New Variant Omicron کے نئے معاملے سامنے آنے کے بعد بہار محکمۂ صحت کی جانب سے تمام اضلاع کو الرٹ کیا گیا ہے۔

اس تعلق سے بہار محکمۂ صحت کے ریاستی وزیر منگل پانڈے Bihar Minister of Health Mangal Pandey نے پارٹی دفتر میں صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون Corona 'New Variant Omicron کے معاملے کو دیکھتے ہوئے بہار کے تمام اضلاع کو الرٹ کے ساتھ متعدد ہدایات جاری کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ بہار کے تمام اضلاع میں پہلے سے بنائے گئے کووڈ ہیلتھ سنٹر اور کووڈ کیئر سنٹر میں پیڈ اور آلات کی صفائی کرکے اسے بہتر بنانے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال کیا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

منگل پانڈے نے کہا کہ 'غیر ممالک سے بھارت آنے والے بہار کے غیر مقامی شہریوں کی فہرست ضلع سطح پر روزانہ بھیجی جا رہی ہے، فہرست کی بنیاد پر نشان زد افراد سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان کے گھر پر صحت اہلکاروں کو بھیج کر جانچ کے لیے نمونے لئے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی غیر ممالک سے آنے والے ہر شخص کی آر ٹی پی سی آر جانچ کرانے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وہیں پٹنہ، گیا اور دربھنگہ ایئرپورٹ پر بھی کی جا رہی ہے۔

وزیر منگل پانڈے نے کہا کہ اومیکرون Corona 'New Variant Omicron کے خطرہ کو دیکھتے ہوئے پورے بہار کی چوکسی بڑھا دی گئی ہے، ڈاکٹروں کی چھٹی رد کر دی گئی ہے اور جو ڈاکٹر چھٹی لے کر گھر گئے ہوئے ہیں انہیں فوراً تین دن کے اندر ڈیوٹی جوائن کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ منگل پانڈے نے کہا کہ ہم کسی طرح کا رسک لینا نہیں چاہتے ہیں اس لیے تمام چیزوں کی تیاری قبل از وقت مکمل کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.