ETV Bharat / lifestyle

Detecting Throat Cancer is Click Away گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے ایپ کی تیاری - حیدرآباد میں ریسرچ ٹیم گریس کینسر فاؤنڈیشن

پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پرآئی آئی ٹی حیدراآباد نے IHub-Data کی مدد سےIIITH-HCP (آئی آئی ٹی ایچ -ایچ سی پی) ایپ تیار کیا ہے۔ IIT-Hyderabad has developed an app to diagnose throat cancer

گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 10:00 AM IST

ملک میں پہلی بار IIT-Hyderabad آئی آئی ٹی حیدرآباد موبائل کی مدد سے گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے۔ آئی آئی ٹی حیدرآباد میں ریسرچ ٹیم گریس کینسر فاؤنڈیشن اور بایوکون بائیو فارماسیوٹیکل کمپنی کے ساتھ تعاون کرے گی۔ IIT-Hyderabad is developing a new technology

پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پرآئی آئی ٹی حیدراآباد نے IHub-Data کی مدد سےIIITH-HCP (آئی آئی ٹی ایچ -ایچ سی پی) نام کی ایک ایپ تیار کی ہے۔ ماضی کے گلے کے کینسر کی تشخیص کی تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے اور AI کا استعمال کرتے ہوئے شخص کے گلے کا تجزیہ کرکے IITH-HCP گلے کے کینسر کا پتہ لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔IITH-HCP intends to detect throat cancer

گریس کینسر فاؤنڈیشن کی جانب سے دیہاتوں میں گلے، چھاتی اور سروائکل کینسر کے ٹیسٹ کرانے کے لیے اسکریننگ کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔ لیکن، ماہرینِ آنکولوجسٹ کی کمی کی وجہ سے، وہ جتنے لوگوں کا ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں اس سے قاصر ہیں۔ توقع ہے کہ IIT-Hyderabad کی ​​ایپ اس فرق کو پر کر دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Startup India Innovation Week: دس جنوری ’اسٹارٹ اپ انڈیا انوویشن ویک‘ کا آغاز

ڈاکٹر ونود پی کے، جو اس پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں نے کہا کہ یہ ایپ اچھے نتائج دے رہی ہے اور وہ ایپ کو مزید کارآمد بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ ایپ سے نہ صرف گلے کے کینسر بلکہ دیگر اقسام کے کینسر کی بھی تشخیص کی جاسکے۔ App is giving good results

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.