اس سروے کو 28 ممالک میں کیا گیا تھا اور سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا حکومت کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بین کرنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔
جس میں ملیشیاء، سعودی عرب، چین اور برطانیہ کے لوگ سوشل میڈیا پر عارضی پابندی عائد کرنے کے حق میں ہیں۔وہیں ارجینٹینا، سربیا اور جاپان اس کے حق میں کم نظر آئے۔
زیادہ تر بھارتیوں نے کہا کہ وہ جعلی خبروں کے خاتمے کے لیے اور دہشت گرد حملے کے دوران سوشل میڈیا پر عارضی پابندی کی حمایت کریں گے۔
بھارت کے سرویز لائن لیڈر،کارپریٹ ریپوٹیشن اور کسٹمر ایکسپیرینس، آیپسوس پبلک افیرس پریجت چاکرابورتی نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم بحران کے وقت مزید صورت حال کو خراب کرسکتی ہے۔اس لیے جب تک صورت حال معمول پر نہیں آجائے اس پر پابندی ایک دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہوگا۔
جہاں 80 فیصدی بھارتی کا یقین ہےکہ حکومت کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا پر کب پابندی لگائی جاسکتی ہے۔وہیں 60 فیصدی بھارتی کو یقین ہے کہ بحران کے وقت سوشل میڈیا کمپنی صحیح جانکاری شیئر کرتی ہے۔
بحران کے وقت بھارتی افراد سوشل میڈیا پر پابندی کے حق میں - سروے
مارکیٹ ریسرچ فرم آیپسوس کے ایک سروے کے مطابق 88 فیصدی بھارتی کا ماننا ہے کہ بھارت میں کسی بھی بحران کے وقت سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔
![بحران کے وقت بھارتی افراد سوشل میڈیا پر پابندی کے حق میں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4106345-616-4106345-1565523089022.jpg?imwidth=3840)