ETV Bharat / lifestyle

نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں سلمان خان - بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان لاک ڈاؤن

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان لاک ڈاؤن کے بعد بھی نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں سلمان خان

author img

By

Published : May 7, 2020, 5:58 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سلمان ممبئی سے دور اپنے پنویل میں واقع فارم ہاؤس میں ہیں اور حال ہی میں انہوں نے وہیں سے ’پیار کرو نا‘ نغمہ بھی ریلیز کیا تھا۔ اسے خوب ویوز بھی ملے اور مداحوں نے اچھا رسپانس بھی دیا ہے۔ اس وقت سلمان کے ساتھ یولیا ونتور اور جیکلن فرنانڈیز بھی موجود ہیں۔

یولیا نے بتایا کہ ’’سلمان لاک ڈاؤن میں بھی مسلسل کام کررہے ہیں۔ وہ ہمیشہ کام کرنا پسند کرتے ہیں اور اس وقت بھی وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں‘‘۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ سلمان خان کی آئندہ فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں جیکلن کا ایک آئٹم نمبر بھی ہے۔ حال ہی میں جیکلن کی فلم ’مسز سیریل کلر‘ نیٹفلیکس پر ریلیز ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.