ETV Bharat / lifestyle

سیف علی خان آٹوبایوگرافی لکھیں گے - autobiography release in 2021

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان آٹوبایوگرافی لکھنے جارہے ہیں۔ سیف نے اپنے کیریئر کی شروعات سال 1993 میں ریلیز فلم 'پرمپرا' سے کی تھی۔

سیف علی خان آٹوبایوگرافی لکھیں گے
سیف علی خان آٹوبایوگرافی لکھیں گے
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 8:39 AM IST

سیف علی خان، اس کتاب میں اپنے کنبے، گھر، اپنی کامیابی، ناکامی، تحریک اور اپنی فلموں کے بارے میں لکھیں گے۔

سیف کی اس کتاب کو ہارپر کالنس انڈیا کے ذریعہ ریلیز کیا جائے گا۔ یہ کتاب 2021 میں ریلیز ہوگی۔

سیف نے کہا کہ 'اتنی ساری چیزیں بدل چکی ہیں اور اگر ریکارڈ نہیں کیا گیا تو وقت کے ساتھ چلی جائیں گی۔ ماضی میں جانا دلچسپ ہوگا۔ یاد کرنا اور ریکارڈ کرنا۔ امید کرتا ہوں کہ دوسرے لوگ کتاب کا لطف اٹھائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.