ETV Bharat / lifestyle

پائلٹ کے رول میں نظر آئینگی جہانوی کپور - film industry

دھڑک فلم سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ جہانوی کپور سلور اسکرین پر پائلٹ کا کردار اداکرتی نظر آسکتی ہیں۔

جھانوی اور کرن
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 12:58 PM IST

معروف پروڈیوسر، اسکرین رائٹر، ڈائریکٹر کرن جوہر گنجن سکسینہ کی زندگی پر ایک فلم بنانا چاہتے ہیں، جس کے لیے انہوں نے سری دیوی کی بیٹی جہانوی کپور کو پائلٹ کے رول میں کاسٹ کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گنجن سکسینہ، شری ودیا راجن کے ساتھ ہندوستان کی پہلا جنگی طیارہ چلانے والی خاتون پائلٹ ہیں، جنہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوئی کرگل جنگ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

سنہ 1994میں گنجن ان 25خواتین میں شامل تھیں، جنہیں بھارتی فضائیہ میں ٹرینی پائلٹ کے طورپر منتخب کیا گیا تھا۔

گنجن کو بہادری کے لئے کئی ایوارڈز بھی ملے تھے، کرن جوہر خاتون کی بہادری پر فلم بنانا چاہتے ہیں۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.