ETV Bharat / lifestyle

'عورتیں مردوں سے پیچھے نہیں' - مردوں سے کم نہیں

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں فلم اداکارہ شبانہ اعظمی کو کُنتی ماتھر اعزاز سے نوازا گیا۔

عورتیں مردوں سے کم نہیں: شبانہ عاظمی
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 1:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں آنند موہن ماتھور ٹرسٹ اور انتر بھارتی کے کارکن شفیق شیخ نے کہا کہ یہ تنظیم چار برسوں سے ایسے خاتون کو اعزاز دیتی ہے، جو مظلوم عورتوں کی آواز اور انسانی حقوق کے محافظ ہیں۔
تقریب کی صدارت مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجئے سنگھ نے کی ۔

اداکارہ شبانہ اعظمی نے تقریب میں کہا کہ آج عورتیں کسی سے کم نہیں ہیں، انہیں موقع ملنے پر وہ نہ صرف مردوں کے ساتھ بلکہ ان سے بہتر کرسکتی ہیں۔
دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ تقریب میں موجود سب مثبت خیالات کے ہیں اور بہتری کی امید رکھتے ہیں۔

Intro:عورتیں مردوں کے آگے چل سکتی ہیں

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں فلم اداکارہ شبانہ اعظمی کو کو نتی ماتھر عزاز سے نوازا گیا اندور: تنظیم آنند موہن ماتھوں ٹرسٹ اور انتر بھارتی ہر سال اس خاتون کا اعجاز کرتی ہے جو مظلوم عورتوں کی آواز اور انسانوں کے حقوق کی محافظ ہوتی ہے اس بار تنظیم نے فلم اداکارہ اور سوشل ایکٹیوسٹ شبانہ اعظمی کو کونتی ماتھور ارڈ سے نوازا گیا جلسے کی صدارت سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ اور مہمان خاص تھی امر تا دگوجے سنگھ تھی تنظیم کا یہاں چوتھا اعجازی جلسہ تھا جس میں شہر کی کئی معروف شخصیات تو نے شرکت کی اس جلسے کی افتتاح نغمہ "اتنی شکتی ہمیں دینا داتا سے ہوئی " تعارفی خطاب میں آنند موہن ماتھور نے کہا بتایا سلام اور رام رام کے معنوں کو سمجھایا جلسے کی صدارت کر رہے ہیں سابق وزیراعلی دیگ وجے سنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آنند موہن ماتھر کو اولڈ ڈسٹ ینگ میں کہتا ہوں کیونکہ وہ اس عمر میں بھی بھی یکجہتی کے لیے کام کر رہے ہیں کام کرنے کی یہ قوت عمومن کم ہی لوگوں میں ملتی ہے شبانہ اعظمی نے مجھ سے کہا کی میں تو میرے والد کی طرح بوڈ آپٹیمس تو میں نے شبانہ اعظمی سے کہنا چاہتا ہوں جلسے میں یہ جتنے بھی لوگ ہے ہے سب بانڈ اپٹیمس ہے بہتری کا انتظار کر رہے ہیں وہی مہمان خاص امرتا سنگھ نے کہا کہ شبانہ اعظمی کو ہم جب دیکھتے ہیں تو کام کرنے کا حوصلہ ملتا ہے مہمان خاص اور شہر کے معروف شخصیتوں نے شبانہ اعظمی کو کو شال موومنٹ ٹو اور چیک دے کر کر نتی ماتھور اوارڈ سے نوازا اس موقع پر شبانہ اعظمی نے کہا کہ آج عورتیں کسی سے کم نہیں ہیں ان کو موقع ملنا چاہیے وہ نہ صرف مردوں کے ساتھ بلکہ مردوں سے آگے بھی چل سکتی ہیں تنظیم آنند موہن ماتھر ٹرسٹ اور عنتر بھارتی کے کارکن شفیق شیخ نے کہا کہ ہماری تنظیم 4 سالوں سے ان عورتوں کا اعجاز کرتی ہے جو مظلوم عورتوں کی آواز اور انسانی حقوق کی لڑائی لڑتے ہیں اس بار ہمنے فلم اداکارہ اور سوشل ایکٹیوسٹ شبانہ اعظمی کو کو کنتی ماتھور آواز سے نواز رہے ہیں

Conclusion:اندور: میں شبانہ اعظمی کو آنند موہن ماتھور ٹرسٹ اور انتر بھارتی نے کو نتی ماتھور آواز سے نوازا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.