ETV Bharat / lifestyle

کورونا کے وقت ہر انسان میں نظر آرہی ہے خیر سگالی: امیتابھ - امیتابھ بچن سوشل میڈیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے لوگ ایک دوسرے کے بارے میں سوچنے لگے ہیں اور ایسی خیر خواہی پہلے نہیں دکھائی دی ہے ۔

کورونا کے وقت ہر انسان میں نظر آرہی ہے خیر سگالی: امیتابھ

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 4:27 PM IST

امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر عصری امور پر بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ امیتابھ مسلسل لوگوں کو کورونا وائرس کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک نیا پوسٹ شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے اپنی پرانی اور نئی فوٹو کا ایک کولاج شیئر کیا ہے۔ ایک تصویر میں وہ فون پر بات کرتے نظر آرہے ہیں تو دوسری تصویر میں وہ ہاتھوں سے فون کی جانب اشارہ کررہے ہیں۔

امیتابھ نے لکھا ’’ایک بات تو طے ہے اس کورونا کے دوران، جتنی خیرخواہی انسان نے انسان کو دکھائی ہے شاید پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ آپ کسی بھی ملک، صوبے، معاشرے، رنگ، ذات، مذہب، کے ہوں؛ ہر طرف سے بس ایک ہی آواز گونج رہی ہے، سب کے لئے، سب سے .... آپ ٹھیک ہو، محفوظ ہوں‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.