ETV Bharat / jagte-raho

بہار: مشتبہ حالت میں خاتون کی لاش برآمد - آدھار پور گاﺅں

بہار میں ضلع دربھنگہ کے آدھار پور گاﺅں سے پولیس نے آج مشتبہ حالت میں ایک خاتون کی لاش برآمد کی ہے۔

لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 8:34 PM IST

پولیس کے مطابق آدھار پور گاﺅں کے باشندہ اور پان دکاندار دنیش تانتی کی اہلیہ اوشا دیوی (19) کی لاش اس کے گھر سے برآمد کی گئی ہے۔ اوشا دیوی کی شادی رواں برس مارچ مہینے میں دنیش کے ساتھ ہوئی تھی۔

متوفی کی ماں ایجوتیا دیوی نے اپنی بیٹی کو زہر کھلاکر مارڈ النے کا الزام اوشا کے شوہر اور ساس پر لگایا ہے ۔ متوفیہ کے شوہر اور اس کی ساس کو حراست میں لیکر تفتیش کی جارہی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.