ETV Bharat / jagte-raho

عاشق و معشوق کی لاشیں برآمد - love affair

ریاست جھارکھنڈ میں دمکا علاقے کے مدھوبن گاؤں میں پولیس نے آج عاشق جوڑے کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی برآمد کی۔

عاشق و معشوق کی لاشیں درخت سے لٹکی ملیں
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 6:56 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی اطلاع کی بنیاد پر مدھوبن گاؤں میں تالاب کے کنارے ایک نوجون لڑکے اور لڑکی کی درخت سے جھولتی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لڑکے کی شناخت بیجا گاؤں کے روشن کمار کے طور پر ہوئی ہے وہیں لڑکی کا تعلق مدھوبن گاؤں سے بتایا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ روشن کمار کا مدھوبن گاؤں کی 20 سالہ شادی شدہ لڑکی کے ساتھ گزشتہ 6 ماہ سے معاشقہ چل رہا تھا۔ لڑکی کا شوہر کسی معاملے میں جیل میں بند ہے۔
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں نے گھر والوں کی مخالفت کے بعد یہ انتہائی قدم اٹھایا ہوگا۔

لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی دونوں کی اموات کی صحیح وجہ کا پتہ چل سکے گا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.