ETV Bharat / jagte-raho

معروف اداکار وجے راز گرفتار - جنسی ہراسانی

اپنے منفرد انداز میں اداکاری کے لیے مشہور اداکار وجے راز کو گوندیا پولیس نے خاتون سے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

vijay razz
vijay razz
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 7:04 PM IST

فلم اداکار وجے راز اپنی معاون اداکارہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

تفصیلات کے مطابق وجے کو مہاراشٹر کے شہر گوندیا کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔

57 سالہ وجے راز کا شمار بالی وڈ کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے دھمال، رن، ویلکم، دیوانے ہوئے پاگل، دہلی بیلی سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.