ETV Bharat / jagte-raho

مظفرنگر میں گاڑی چور کے دو ملزمین گرفتار - muzaffarnagar crime

پولیس نے دو ایسے ملزمین کو گرفتار کیا ہے، جو کار اور موٹر سائیکل چوری کے وارداتوں کو انجام دیا کرتا تھا۔

vehicle-theft-arrested-in-muzaffarnagar-two-car-and-four-bikes-seized
مظفرنگر میں گاڑی چور کے دو ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 12:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کے زیرانتظام بدمعاشوں کی تفتیش کے دوران ، پولیس اسٹیشن جانسٹ کے تحت احرودا روڈ پر دو گاڑی چور ملزم کوگرفتار کیا گیا ہے۔

مظفرنگر میں گاڑی چور کے دو ملزمین گرفتار

ایک ملزم کا نام فرید ولد شرافت اور دوسرا کا نام احسان ولد فخر الدین ہے۔

ملزمین کے پاس سے چار موٹرسائکل اور دو کاریں ضبط کی گئی ہیں۔

Intro:Body:مظفر نگر

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کے زیرانتظام مجرموں کی تفتیش کے دوران ، پولیس اسٹیشن جانسٹ کے تحت احرودا روڈ پر دو انٹرسٹیٹ گاڑی چوروں کوگرفتار کیا گیا

، جس میں فرید ولد شرافت اور دوسرا کا نام احسان ولد فخر الدین ہے،

جانسٹ پولیس تھانہ صدر نے
انٹرسٹیٹ گاڑی چور ملزمان کو گرفتار کیا ، جن کے قبضے سے چوری کی 02 کار اور 04 موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے

گرفتار ملزمان میں
1. فرید ولد شرافت سکنہ سائیں نگر پولیس اسٹیشن کے سامنے اور تھانہ کھٹولی ضلع مظفر نگر ہال کا محلہ قلعہ اسٹیشن کے پیچھے . احسان والد فکر الدین گائوں تسانگ تھانہ جانسٹ ضلع مظفر نگر کا رہائشی ہے اور ملزمان میں سے انکشاف ہوا
1. وسیم ولد سلیم ساکن گاؤں تسانگ تھانہ جانسٹ ضلع مظفر نگر۔

. پرویز ولد امیر اعظمانی واسی گاؤں تسانگ تھانہ جانسات ضلع مظفر نگر۔
. شیو کمار پوترا اقبال ساکن گاؤں منٹوڈی پولیس تھانہ جانسٹ ضلع مظفر نگر ہے،

دوران تفتیش گرفتار ملزم فرید اور احسن نے بتایا کےہم چوری کرکے تمام گاڑیاں غیر ریاست میں فروخت کرتے تھے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 2 کار اور 04 موٹرسائیکلیں برآمد کی ہے

بائٹ ، ابھیشیک یادو (سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مظفر نگر)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.