ETV Bharat / jagte-raho

اجمیر میں مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی - gang raped in ajmer

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کے گنج تھانہ علاقہ میں دو لڑکیوں سے چار لوگوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کی۔ اس معاملے کے سامنے آنے کے بعد علاقے میں غصے کی لہر دیکھی جارہی ہے۔

two women gang raped in ajmer
اجمیر میں مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 12:49 PM IST

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ وجے سانكھلا نے بتایا کہ پولیس نے دو ملزمان کو گزشتہ شام گرفتار کر لیا گیا ہے اور دو دیگر ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے ۔

پولیس نے دونوں متاثرہ کی طبی جانچ کراکر بیان درج کئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ دو لڑکیوں نے بتایا ہے کہ منگل کے روز وہ فوے ساگر کے نزدیکی اجے سر گاؤں میں اپنے واقف ڈھابا چلانے والے رگھوناتھ سنگھ کے پاس روپے ادھار لینے پہنچی ۔

وہاں سمیر سنگھ بھی پہلے سے بیٹھا تھا ۔

دونوں انہیں بهلاپھسلا کر سنسان علاقے میں لے گئے، وہیں دو دیگر نوجوان بھی پہنچ گئے ۔

پھر چاروں نے ان کی عصمت د ری کی ۔ دونوں ملزمان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.