ETV Bharat / jagte-raho

اعظم گڑھ: غیر قانونی شراب کا کاروباری گرفتار - kaimur bihar news

رام گڑھ پولیس نے شراب کے غیر قانونی کاروباری و گاڑی مالک کو اترپردیش کے اعظم گڑھ سے گرفتار کرکے کیمور لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Two wine smuggler arrested in Azamgarh
اعظم گڑھ سے غیر قانونی شراب کے کاروباری گرفتار
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 8:33 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:57 AM IST

ریاست بہار کی کیمور پولیس نے رام گڑھ تھانہ حلقہ میں درگا پوجا تہوار کے موقع پر ضبط گاڑی کا خلاصہ کرتے ہوئے اتر پردیش کے اعظم گڑھ سے شراب کے غیر قانونی کاروباری کو گرفتار کر کے کیمور لے آٸی ہے۔

Two wine smuggler arrested in Azamgarh
اعظم گڑھ سے غیر قانونی شراب کے کاروباری گرفتار

گرفتارشدہ شخص اعظم گڑھ کا باشندہ راجیش وشو کرما ولد اکشر لال وشو کرما ہیں۔

رام گڑھ پولیس کے مطابق درگا پوجا کے وقت رام گڑھ درگا چوک کے پاس چیکنگ کے دوران گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے اس وقت جانچ کے دوران بھاری مقدار میں کار سے شراب برامد کیا تھا۔

پولیس گاڑی نمبر کے ساتھ ساٸنسی اور تکنیکی جانچ کے زریعہ گاڑی مالک تک پہنچ گٸ۔

گاڑی مالک کی گرفتاری اور جانچ کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:کیمور پولس نے درگا پوجا تہوار کے دوران ضبط گاڑی کا کیا خلاصہ۔

رامگڑھ پولس نے شراب تسکر و گاڑی مالک کو اتر پردیش کے اعظم گڑھ سے گرفتار کر کیمور لانے میں کامیابی حاصل کیا ہے۔

کیمور۔ریاست بہار کی کیمور پولس نے رامگڑھ تھانہ حلقہ میں درگا پوجا تہوار کے موقع پر ضبط گاڑی کا خلاصہ کرتے ہوۓ اتر پردیش کے اعظم گڑھ سے شراب تسکر کو گرفتار کر کیمور لے آٸ۔ گرفتار تسکر اعظم گڑھ باشندہ راجیش وشو کرما ولد اکچھر لال وشو کرما ہے۔ رامگڑھ پولس کے مطابق درگا پوجا کے وقت رامگڑھ درگا چوک کے پاس چیکنگ کے دوران ایک لگزری گاڑی کا ڈراٸیور پولس کو دیکھ گاڑی چھوڑ فرار ہو گیا تھا۔پولس نے اسوقت جانچ کے دوران بھاری مقدار میں کار سے شراب برامد کیا تھا۔ پولس نے گاڑی نمبر کے ساتھ ساٸنسی اور تکنیکی جانچ کے زریعہ گاڑی مالک تک پہونچ گٸ۔ گاڑی مالک کی گرفتاری اور جانچ کے بعد جیل رسید کر دیا۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.