ETV Bharat / jagte-raho

دہلی : ببر خالصہ کے دو ارکان گرفتار - Babbar Khalsa International news

گرفتار ملزمین کی شناخت بھوپندر عرف دلاور سنگھ اور کلونت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

دہلی پولیس
دہلی پولیس
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 12:58 PM IST

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے شدت پسند تنظیم ببر خالصہ انٹرنیشنل کے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزمین کی شناخت بھوپندر عرف دلاور سنگھ اور کلونت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ان کے پاس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

اسپیشل سیل کی ٹیم ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

ڈی سی پی سنجیو یادو کے مطابق اسپیشل سیل کی ٹیم شدت پسند تنظیم ببر خالصہ انٹرنیشنل پر کافی دنوں سے کارروائی کر رہی تھی۔

دہلی پولیس
دہلی پولیس

اس دوران خفیہ اطلاع پر شدت پسند تنظیم ببر خالصہ کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گرفتاری سے قبل پولیس اور ملزمین کے درمیان فائرنگ بھی ہوئی، تاہم کوئی فریق زخمی نہیں ہوا۔

فی الحال ان دونوں کے خلاف آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کیا آپ نے ایسا 'نایاب کلیکشن' کبھی دیکھا ہے؟

ان کے پاس سے مجموعی طور پر 6 پستول اور 40 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

دونوں ملزمین کا تعلق ریاست پنجاب کے تاریخی شہر لدھیانہ سے ہے۔جسے پنجاب پولیس بھی متعدد معاملات میں تلاش کر رہی تھی۔

دہلی پولیس نے پنجاب پولیس کو اس گرفتاری کی اطلاع دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.