ETV Bharat / jagte-raho

نگر پنچایت چیئرمین کے گھر میں چوری - کشی نگر جرائم

ریاست اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے سیوہری نگر پنچایت چیئر مین کے گھر میں نامعلوم افراد لاکھوں کے زیورات اور دو لاکھ نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

two lakh cash stolen from nagar panchayat chairman house in kushinagar
نگر پنچایت چیئرمین کے گھر میں چوری
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 3:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:55 PM IST

پولیس ذرائع نے سنیچر کو بتایا کہ پنچایت چیئرمین اور بی جے پی رہنما شیام سندر وشوکرما کے بنرہا موڑ واقع گھر دو لاکھ روپئے نقد اور تقریبا پانچ لاکھ روپئے کی مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لےکر فرار ہوگئے۔

بتایا جاتا ہے کہ چیئرمین نے بیٹی کی شادی کے لئے سامان خریدا تھا۔

جمعہ کی دیر شام چوری کا پتہ اس وقت چلا جب ان کی بیوی کمرے میں چراغ جلانے گئی۔

چیئرمین وشوکرما نے بتایا کہ گھر میں بیٹی کی شادی کے لئے دو لاکھ روپئے نقد اور تقریبا پانچ لاکھ روپئے کے زیور سمیت دیگر قیمتی سامان رکھے ہوئے تھے۔

اہل خانہ نے واردات کی تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔

پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.