ETV Bharat / jagte-raho

دو ماؤنواز گرفتار

author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST

ریاست بہار کے ضلع  مظفر پور کے بوچہا تھانہ علاقے کے مورچومکھ گاوں سے پولیس نے ممنوعہ ماونواز نکسل تنظیم کے دو انتہاپسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

دو ماؤنواز گرفتار

پولیس نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر مورچومکھ گاوں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا۔

اس دوران ممنوعہ نکسل تنظیم کے دو انتہاپسند چندن پاسوان اور اندل پاسوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ان ماونوازوں کی پولیس کو ایک عرصے سے تلاش تھی۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.