ETV Bharat / jagte-raho

بارہ بنکی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس نے اجتماعی جنسی زیادتی کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 10:37 PM IST

گذشتہ منگل کو بارہ بنکی میں دو نوجوانوں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی تھی۔

اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

دونوں سے پوچھ گچھ کرنے کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

بارہ بنکی کے علاقہ گھوگ ٹیر میں منگل کی رات ایک شادی ہوئی تھی۔

اس شادی میں شرکت کے لیے متاثرہ کی والدہ گئی ہوئیں تھییں۔ جب کہ ان کی 13 سالہ بیٹی گھر میں تنہا تھی۔

تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گاؤں کے دو نوجوان انکیت اور منیندر نے نوعمر لڑکی کو زبردستی کھیت میں لے گئے۔ جہاں ان دونوں نے اس کے ساتھ اجتماعی طور پر جنسی زیادتی کی۔

واقعے کے بعد ملزم نے متاثرہ لڑکی کو دھمکی بھی دی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

رات گئے اہل خانہ شادی کی تقریب سے واپس آئے تو متاثرہ لڑکی نے واقعہ بیان کیا۔

اس کے بعد اہل خانہ پولیس اسٹیشن پہنچے اور ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔

فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے پوکسو ایکٹ کے مقدمہ درج کر ملزم کی تلاش شروع کردی۔

جمعرات کو انسپکٹر انچارج درگیش کمار مشرا نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.