ETV Bharat / jagte-raho

قتل کے ملزمان گرفتار - Bhagalpur Crime

ریاست بہارکے بھاگلپور کے مرجان ہاٹ باشندہ راجیو کمار ساہ قتل معاملے میں پولس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

two arrested in Bhagalpur Business murder case
قتل کے ملزمان گرفتار
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 1:28 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:40 PM IST

پولس ٹیم نے اس قتل کے ملزم آشیش کمار سنگھ عرف مانو، رنجن کمار سنگھ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

قتل کے ملزمان گرفتار

پولس تفتیش کے دوران ان ملزمین نے اس قتل میں مزید تین لوگوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ جس میں سے ایک چھوٹو نامی بدمعاش کو بڑی ہاٹ تھانہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ باقی دو بدمعاشوں کی گرفتاری کےلئے پولس کوشش کر رہی ہے۔

اس معاملے کی جانکاری بھاگلپور کے ایس ایس پی آشیش بھارتی نے میڈیا کو دی۔

ایس ایس پی آشیش بھارتی کے مطابق اس قتل میں استعمال سوجوکی جکسر پہلے ہی برآمد کرچکی ہے۔

قتل کے ملزمین آشیش کمار عرف مانو اور رنجن کمار سنگھ کو گرفتاری کے بعد عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کاروباری راجیو کمار پر گولی کس نے چلائی تھی اس پر ایس ایس پی آشیش بھارتی نے تفصیل بتانے سے انکار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس بارے میں ابھی جانچ چل رہی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ مرجان ہٹان تاجر راجیو کمار ساہ کا قتل 24 دسمبر 2019 کو گولی مار کر دیا گیا تھا۔ جس کی تفتیش کے لئے پولس نے ایک ٹیم تشکیل دی تھی اور تشکیل کردہ ٹیم نے اس قتل کے گتھی سلجھانے کیلئے روایتی اور ماڈرن تکنیک کا استعمال کیا۔

جس کی بدولت پولس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔

اس بارے میں کی گئی پریس کانفرنس میں سینئر ایس پی آشیش بھارتی کے ساتھ ساتھ ڈی ایس پی راجونش سنگھ اور دیگر پولس کے اعلی افسران موجود

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.