ETV Bharat / jagte-raho

رام گڑھ: دو فوجی اہلکار غرقاب - sikh regiment center ramgarh

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ میں واقع سکھ ریجیمنٹ سینٹر میں دو فوجی اہلکار تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

رام گڑھ: دو فوجی اہلکار غرقاب
رام گڑھ: دو فوجی اہلکار غرقاب
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 10:59 AM IST

سکھ ریجمنٹ سینٹر رام گڑھ میں فوج کے دو اہلکار ڈوب گئے۔

یہ حادثہ ٹرینگ کے دوران ماتھور تالاب میں پیش آیا ہے۔

سکھ رجیمنٹ  سے جاری خط
سکھ رجیمنٹ سے جاری خط

اس کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

لمبی مشقت کے بعد دونوں فوجی اہلکار کو تالاب سے نکالا گیا۔ تاہم دونوں کا تب تک انتقال ہوچکا تھا۔

ہلاک ہونے والےوالوں کی شناخت پرم جیت سنگھ اور جوڑاور سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جن کا تعلق ریاست پنجاب سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ایس آر سرما نے بھارتی بحریہ کے چیف میٹریئل کے عہدے کا چارج سنبھالا

پولیس نے دونوں لاش کو اپنی تحویل میں لینے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

سکھ رجیمنٹ  سے جاری خط
سکھ رجیمنٹ سے جاری خط

سیکھ ریجمنٹ سنٹر کی جانب سے رام گڑھ پولیس اسٹیشن میں اس کیس کے بارے میں تحریری معلومات دی گئی ہے۔

میجر پرشانت رائے نے ڈی سی سندیپ سنگھ کو ایک خط جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے مرکز میں دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.