ETV Bharat / jagte-raho

بانکا میں کثیر مقدار میں شراب برآمد، تین گرفتار - ریاست بہار

ریاست بہار کے ضلع بانکا کے رجون تھانہ علاقہ میں پپرا ڈیہہ موڑ سے پولیس نے کثیر مقدارمیں شراب کے ساتھ تین اسمگلرز کو گرفتار کیا۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 12:02 AM IST

ریاست بہار کے ضلع بانکا کے رجون تھانہ علاقہ میں پپرا ڈیہہ موڑ سے پولیس نے کثیر مقدارمیں شراب کے ساتھ تین اسمگلرز کو گرفتار کیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پپرا ڈیہہ موڑ کے نزدیک گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی۔ اسی دوران ایک کار اور اسکارپیو کو روک کر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران ان گاڑیوں سے 17 لیٹر انگریزی اور 96 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔

ذرائع نے بتایاکہ گاڑیوں پر سوار تین اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.