ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - road accident in chindwada

مدھیہ پردیش کے چھندواڑا ضلع میں الگ الگ حادثوں میں تین نوجوانوں کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

three died in a road accident in chindwada mp
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 12:32 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:50 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق جناردیو تھانہ کے تحت گڑھی گاؤں کے پاس ٹرک کی ٹکر سے دوپہیا گاڑی پر سوار دیپک بھلاوی کی موت ہوگئی۔اس کے علاوہ بٹکا کھاپا تھانہ علاقے میں بانکا گاؤں کے نزدیک تین موٹرسائکلز کی آپس میں ٹکرہوگئی۔

جس میں بمہنی گاؤں کے رہنے والے رام سروپ کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے کہا کہ کل ہی ایک دیگر حادثے میں تامیا تھانہ کے تحت ساجکوہی گاؤں کے نزدیک انل نام کے ایک شخص کی موت ہوگئی۔وہ دوپہیا گاڑی سے جارہاتھا، تبھی ایک ٹرک نے اسے ٹکر ماردی۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 9 2020 12:02PM

الگ الگ حادثوں میں تین لوگوں کی موت

چھندواڑا،9فروری(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے چھندواڑا ضلع میں الگ الگ حادثوں میں تین نوجوانوں کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جناردیو تھانہ کے تحت گڑھی گاؤں کے پاس کل ٹرک کی ٹکر سے دوپہیا گاڑی پر سوار دیپک بھلاوی کی موت ہوگئی۔اس کے علاوہ بٹکاکھاپا تھانہ علاقے میں بانکا گاؤں کے نزدیک تین موٹرسائکل ٹکرا گئیں،جس میں بمہنی گاؤں کے رہنے والے رام سوروپ کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے کہا کہ کل ہی ایک دیگر حادثے میں تامیا تھانہ کے تحت ساجکوہی گاؤں کے نزدیک انل نام کے ایک شخص کی موت ہوگئی۔وہ دوپہیا گاڑی سے جارہاتھا،تبھی ایک ٹرک نے اسے ٹکر ماردی۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.