ETV Bharat / jagte-raho

بجنور: تین بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:19 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:31 AM IST

ریاست اترپردیش  کے ضلع بجنور میں پولیس نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Three accused  arrested by Bijnor police
بجنور پولیس کے ذریعہ تین بدماش گرفتار

پولیس کے مطابق تین ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو لوٹ مار کیا کرتے تھے۔ ملزم اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ بیس ہزار روپے لوٹ لیے تھے۔

بجنور پولیس نے سی سی ٹی کے ذریعہ لوٹ کا انکشاف کیا ہے۔

بجنور پولیس کے ذریعہ تین بدماش گرفتار

یہ واقعہ بجنور شہر کے تھانہ کوتوالی دیہات کے ہندوپور میں 29 جنوری کو پیش آیا تھا۔ ملزمین نے شراب کے کاروباری سنیل کمار سے بیس روپئے اور موٹرسائیکل لوٹ لی تھی۔

ان سبھی کو سی سی ٹی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ان کے پاس سے 8530 روپئے اور چوری کی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

Intro:بجنور پویلکے نے ایک ایسی لوٹ کا خلاصہ کیا ہے جس لوٹ مے ائے تے بی پی کا سپاہی لوٹ کا سرگانہ شامل نکلا جسنے اپنے تین ساتھیو کے ساتھ شراب سیلز میں سے بیس ہزار روپے کی لوٹ کی واردات کو انجام دیا گیا تھا بجنور پولیس نے موبائل سرویلانکے کے ذرے لوٹ کا خلاصہ کیا ہےBody:اتر پردیش کے بجنور زیلی کے تھانہ کوتوالی دیہات کے ہندوپر مے 29 جنوری کو دن ڈاہڈے شراب کے کاروباری سنیل کمر نام کے شکش سے چار لٹیرو نے بیس ہزار روپے کی لوٹ صحت موٹر سائکل لوٹ کر فرار ہو گے تھے تبھی سے بجنور پلکے لٹیرو کی سرگرمی سے تلاش کر رہی تھی آج پلکے نے موبیلے سرویلنس کے ذرے چار لٹیرو کو گرفتار کر لیا ہے پکڑے گئی چار لٹیرو مے سے ایک لٹیرا جسکا نام ونود جو پچھلے کی سلو سے اے تی بی پییانی بھارت تبّت سیما پویلکے کا اسم راجے کے گوہاٹی مے تعینات تھا اور بجنور چھٹیو پرگھر آیا تھا اپنے تین ساتھیو کے ساتھ ملکر لوٹ کی واردات کو انجام دیا گیا پکڑے گے لٹیرو کے پاس سے لوٹ کے ٨٥٣٠ روپے و لوٹ کی بائیک برآمد ہوئی ہے لوٹ کا خلاصہ کرنے کو لیکر اسپے بجنور نے دو ہزار روپے کے انعام کا الان کیا ہے . . . . . . بیٹے سنجیو تیاگی اسپے بجنورConclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.