ETV Bharat / jagte-raho

سات کروڑ مالیت کے سیل فونز کی چوری

ٹھگوں نے سیل فونز منتقل کرنے والی ایک لاری کو اغوا کرلیا۔

سات کروڑ مالیت کے سیل فونز کی چوری
سات کروڑ مالیت کے سیل فونز کی چوری
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 7:02 PM IST

تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش کے چتور ضلع میں تملناڈو سرحد کے پاس بدمعاشوں نے سیل فونز سے بھری لاری کو روک دیا، اور پھر ڈرائور کے ہاتھ پاوں باندھ دئے۔ اور اسے راستے میں پھینک دیا۔ اس کے بعد لاری کو قبضے میں لیکر اسے شہر کے ہائی پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اس سلسلے میں پولیس کو شک ہیکہ ڈکیتوں نے سامان کو دوسری لاری میں منتقل کیا، مجموعی 16 سیل فون باکسز میں سے 8 باکسز کی چوری ہوئی ہے۔ جس کی لاگت پولیس نے سات کروڑ روپئے بتائی ہے۔

ڈارائیور کی درخواست پر پولیس نے کیس درج کرلیا۔

سیل فونز کی اس لاری کو کانچی پورم شری پیرم بورو سے ممبئی میں واقع شیامی کمپنی کے گودام پہنچنا تھا، جسے چتور میں اغوا کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: خواتین و بچوں کے لیے مفت کلینک کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.