ETV Bharat / jagte-raho

سہارنپور: سونے کی دکان سے لاکھوں کی چوری - صراف کی دوکان میں چوری

ضلع سہارنپور میں سرساوہ تھانہ علاقہ کے سورانہ قصبہ میں گزشتہ رات تین بجے صراف کی دکان میں چوری کے واقعہ کو انجام دیا گیا، جس میں لاکھوں روپے کی قیمت کے سونے چاندی کے زیورات کو چرا کر چور فرار ہوگئے۔

theft from a gold shop in saharanpur
سہارنپور: سونے کی دوکان سے لاکھوں کی چوری
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 10:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں چوروں نے گزشتہ رات صرافہ کاروباری کی دکان کے شٹر کو توڑ کر لاکھوں کے زیورات پر ہاتھ صاف کیے۔

آنند کمار دوکان مالک

چوری کا یہ واقعہ سرساوہ تھانہ علاقہ کے سورانہ قصبہ میں پیش آیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تین بجے صراف کی دوکان میں چوری کے واقعہ کو انجام دیا گیا، جس میں لاکھوں روپے کی قیمت کے سونے چاندی کے زیورات کو چرا کر چور فرار ہوگئے۔

دکان مالک پڑوسیوں کی جانب سے چوری کی اطلاع دینے کے بعد دوکان مالک نے دوکان کی حالت کو دیکھ ششدر رہ گیا اور فورا اس کی اطلاع پولیس کو دی، پولیس کو چوری کی اطلاع موصول ہوتے ہی موقع واردات پر پہنچ کر پولیس نے رپورٹ درج کرکے تحقیق شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.