ETV Bharat / jagte-raho

پچیس ہزارکا انعامی بدمعاش گرفتار

پولیس انکاؤنٹر کے بعد نوگواں سادات کی پولیس نے 25 ہزار کا انعامی بدمعاش کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا۔

author img

By

Published : Nov 24, 2019, 9:33 PM IST

پچیس ہزارکا انعامی بدمعاش گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کی کوتوالی نوگاواں سادات پولیس نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 25000 کے انعامی بدمعاش کو گرفتارکیا ہے۔

امروہہ ایس پی ویپین ٹانڈا

امروہہ ایس پی ویپین ٹانڈا نے بتایا کہ نوگواں کوتوال اجے کمار جب اپنے ہمراہ کے ساتھ چیکنگ کررہے تھے تبھی دوافراد بائک پر آئے جن کو روکنے کا اشارہ کرنے پر انہوں نے پولیس پر گولی چلا دی جس کے جواب میں پولیس نے بھی گولی چلائی۔

کافی دیر انکاوٗنٹر کے بعد ایک بدمعاش کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔

انکاؤنٹر میں پولیس کا ایک سپاہی بھی زخمی ہوگیا ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ بدمعاش پر درجنوں معاملے درج ہیں ابھی حال ہی میں اس بدمعاش نے ایک دروغہ کی کار بھی چوری کی تھی۔

Intro:امروہہ میں پولیس انکاونٹر میں ایک بدمعاش گرفتار

بدمعاشوں اور پولیس انکاونٹر میں ایک سپاہی بھی گھائل

۲۵ہزار کے انعامی بدمعاش کو کیا گیا گرفتار

نوگوا پولیس کو ملی بڑی کامیابیBody:امروہہ کی نوگاوا کوتوالی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک شاطر بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔ انکاونٹر میں گرفتار کیے گئے اس بدمعاش پر کی سنگین معاملے درج ہے۔ رات کا فائدہ اٹھا کر بدمعاش کا ایک ساتھی بھگ گیا جبکہ ایک سپاہی بھی گھائل ہوا ہے۔Conclusion:ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کی کوتوالی نوگاواں سادات پولیس نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 25000 کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کار کرلیا ہے بقول امروہا ایس پی ویپنگ ٹانڈا نے بتایا کہ نوگاواں کوتوال اجے کمار جب اپنے ہمراہ کے ساتھ چیکنگ کر رہے تھے تب بھی دوافراد بائیک پر آتے دکھائی دیے جن کو رکنے کا اشارہ کرنے پر انہوں نے پولیس پر گولی چلا دی جس کے جواب میں پولیس نے بھی بھی گولی چلائی کافی دیر چلی ولی این کاونٹر کے بعد ایک بدمعاش کو پولیس نے زخمی حالات میں گرفتار کرلیا جب کی بدمعاش کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر بھاگ نکلا اس انکاؤنٹر میں پولیس کا ایک سپاہی بھی گولی لگنے سے گھائل ہوا ہے ایس پی نے بتایا کی پکڑاگیا بدعنوانی ایک شاطر بدمعاش ہے جس پر درجنوں معاملے درج ہیں ابھی حال ہی میں اس بدمعاش نے ایک پولیس کے دروغا کی کار بھی چوری کی تھی۔

بیٹے۔ ویپین تندا(اس پی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.