ETV Bharat / jagte-raho

میرٹھ: انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی - meerut suicide news

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک انسپیکٹر کی بیٹی نے گھر کے اندر پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔

میرٹھ: انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی
انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 4:18 PM IST

خودکشی کرنے والی لڑکی کا مکان میرٹھ کے گرین پارک کالونی میں واقع ہے، جو کہ روڑکی روڈ پر ہے۔ یہ مکان کرایہ کا ہے۔

خودکشی کرنے والی لڑکی کے والد کا نام انسپیکٹر سنجے چوہان ہے۔

میرٹھ: انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی
میرٹھ: انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی

اس کی شناخت پرگیا طور پر ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اہلکار وہاں پہنچے اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

فی الحال خودکشی کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکاہے۔

پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔

متوفیہ خاتون ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز بھی شیئر کرتی تھی۔

جب گھر والوں کو پتہ چلا کہ انہیں ہسپتال لے جایا گیا،جہاں ڈاکٹرز پرگیا کو مردہ قرار دے دیا۔

اسٹیشن انچارج دگ وجے ناتھ شاہی نے کہا کہ ابھی تک کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے ، جس کی وجہ سے ابھی تک خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.