ETV Bharat / jagte-raho

مظفر نگر :کار سے لاش برآمد - مظفرنگر کی جرائم کی خبریں

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھٹولی شہر میں پولیس چوکی کے قریب ایک کار سے دہرادون سے تعلق رکھنے والے پنکج کی لاش ملی ہے۔

مظفر نگر :کار سے لاش برآمد
مظفر نگر :کار سے لاش برآمد
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 4:27 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:41 PM IST

سینچر کے روز ضلع کے کھٹولی شہر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب مقامی لوگوں نے فارچیونر کار میں ایک شخص کی لاش دیکھی۔ جسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ کار صبح تقریبا 6 بجے سے پولیس چیک پوسٹ کے قریب کھڑی ہوئی تھی۔ پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود پولیس نے موقعہ واردات پر پہنچنے میں تاخیر کی۔

پولیس نے موقعہ واردات سے ملنے والے دستاویز کی بنیاد پر ہلاک شدہ شخص کی شناخت 45 سال کے پنکج کے طور پر کی ہے۔ پولیس نے کار سے ایک موبائل فون، کپڑے اور ٹول پرچی برآمد کی ہے۔

مظفر نگر :کار سے لاش برآمد

اطلاع کے مطابق نوجوان کے سینے میں چار گولی ماری گئی ہے، ساتھ ہی ایک گولی لاش کے سامنے سے برآمد کی گئی ہے جس سے یہ انکشاف ہوتا ہے کہ بدمعاشوں نے نوجوان پر تقریبا 5 گولی چلائی تھی۔

پولیس کو تفتش کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ پنکچ کی لاش جس فارچیونر کار سے برآمد کی گئی ہے، اس کا نمبر سہارن پور کا ہے۔ ساتھ میں پولیس جائے وقوع پر ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے قاتلوں کو تلاش کر رہی ہے۔ فی الحال پولس نے جانچ شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:مظفر نگر
مظفر نگر کے تھانہ ختولی میں کار میں ملی لاش پھیلی سنسنی ۔۔۔۔۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے علاقہ کھٹولی کے علاقے جنساتھ اڈے پر پولیس چوکی کے قریب کار سے دہرادون کا رہائشی پنکج کی لاش ملی ہے۔ کار میں ملنے والے دستاویزات کی بنیاد پر اس کی پہچان کی گئی اور جانچ کی جا رہی ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ یہ لاش پنکج کی ہے۔ نوجوان کے سینے میں چار گولیوں لگی ہے۔ ساتھ ہی ایک گولی اور لگی ملی کل 5 گولیوں سے ہلاک کردیا گیا نوجوان کو۔۔۔۔

ہفتہ کے دن گزر رہا تھا تو کھٹاؤلی شہر اور دیہی علاقوں میں ایک سنسنی پھیل گئی جب لوگوں نے سیاہ فاریچونر کار میں گولی مار کر ہلاک شخص کی لاش دیکھی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صبح قریب 6 بجے سے کار پولیس چیک پوسٹ کے قریب کھڑی تھی۔ پولیس کو اطلاع دینے کے بعد بھی ، پولیس گھنٹوں بعد موقع پر پہنچ ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ شخص کو شرپسندوں نے 5 گولیاں چلائیں۔ تفتیش کے دوران پولیس نے کار سے ایک موبائل فون ، کپڑے اور ٹول پرچی برآمد کی۔ پولیس تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کار سہارن پور نمبر کی ہے۔ پولیس تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچنے والے ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے قاتلوں کی تلاش کر رہی ہے۔ فل حال ، پولیس جانچ میں باریکی سے جٹ گئی....

بائٹ ،،، ستپال انٹل (ایس پی سٹی مظفر نگر)Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.