ETV Bharat / jagte-raho

غازی آباد: بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل - modinagar ghaziabad cirme news

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے مودی نگر میں ایک بیٹے نے زمین کے تنازعہ کو لے کر اپنی ماں کو مبینہ طور پر قتل کر ڈالا۔

غازی آباد: بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
غازی آباد: بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:30 PM IST

غازی آباد کے مودی نگر میں ایک بیٹے نے زمین تنازع کے معاملے میں اپنی ماں کو مبینہ طور پر قتل کرڈالا۔ ملزمین کی شناخت ہریندر کے طور پر ہوئی ہے۔

غازی آباد: بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

ملزم ہریندر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ہریندر نے اپنی 74 سالہ والدہ ساویتری دیوی کو گولی مار دیا۔

ساویتری دیوی اپنی بیٹی کو بھی جائیداد میں مساوی حقوق دینا چاہتی تھیں۔ کچھ دن ساویتری کے شوہر کی موت ہوئی تھی۔

شوہر کی وفات کے بعد ساوتری دیوی کا اپنے بیٹے کے ساتھ تنازعہ چل رہا تھا بالآخر یہ تنازعہ قتل پر ختم ہوا۔

مزید پڑھیں:ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ذرائع کے مطابق ہریندر نے اپنی ماں کے سر میں گولی رکھ کر اسے ہلاک کر دیا۔گولی کی آواز سن کر علاقہ میں افرا تفری پیدا ہوگئی۔

اطلاع ملنے پر پولیس وہاں پہنچی، پولیس کے سامنے ملزم نے اپنا جرم قبول کرلیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید کارروائی کے لے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.