ETV Bharat / jagte-raho

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، سات ملزمین گرفتار

کرائم برانچ کی کارروائی میں ہائی پروفائل سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ خواتین اور ان سے جڑے ہوئے چار گاہکوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

sex-racket-bust-in-aurangabad
سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، سات لوگ گرفتار
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 5:39 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں اورنگ آباد کرائم برانچ پولیس نے شہر کے پاش علاقوں میں جاری سیکس ریکٹ کا انکشاف کیا ہے۔

یہ سیکس ریکٹ راجندر نگر اور یشونت نگر کے دو فلیٹز میں چلائے جا رہے تھے۔

کرائم برانچ کی کارروائی میں ہائی پروفائل سیکس ریکٹ کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے پانچ عورتوں اور چار گاہکوں کو گرفتار کیا ہے۔

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، سات لوگ گرفتار

ذرائع کے مطابق پولیس کی گرفت میں آئے لوگوں میں ایک شاپنگ مال کا منیجر شامل ہے جبکہ فلیٹ سے برآمد عورتوں میں سے دو کا تعلق کولکاتہ ایک کا حیدرآباد اور ایک مقامی خاتون بھی شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی میں غیر ملکی شراب، نقد رقم سمیت تقریباً پونے دو لاکھ روپئے کی مالیت کا سامان ضبط کیا گیا ہے۔

اس معاملے میں پنڈلک نگر پولیس اسٹیشن میں کیس بھی درج کیا گیا ہے۔

Intro:اورنگ آباد کرائم برانچ پولیس نے  شہر کے پاش علاقوں  میں  جاری دو قحبہ خانوں کا پردہ فاش کیا ہے یہ قحبہ خانے راجندر نگر اور یشونت نگرکے دو
فلیٹوں میں چلائے جارہے تھے، شہر کے پاش علاقوں میں قحبہ گری جاری تھی ، کرائم برانچ  کی کارروائی میں ہائی پروفائل سیکس ریکٹ کا انکشاف ہوا ہے ، پولیس نے پانچ عورتوں اورچار گاہکوں کو گرفتار کیا ہے ذرائع کے مطابق پولیس کی گرفت میں آئیں لوگوں میں ایک  شاپنگ مال کا منیجر شامل ہے ، جبکہ فلیٹ سے برآمد عورتوں میں سے دو کا تعلق کولکاتہ ایک کاحیدرآباد اور ایک مقامی آنٹی شامل ہے، پولیس کا کہنا ہیکہ اس کارروائی میں غیر ملکی شراب،نقد رقم سمیت تقریباً پونے دو لاکھ روپئے مالیت کا سامان ضبط کیا گیا اس معاملے میں پنڈلک نگر پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
مدھوکر ساونت۔۔۔
انسپکٹر
کرائم برانچ اورنگ آباد
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.