پولیس ترجمان نے بدھ کو یہاں بتایا کہ غازی پور پولیس نے جگولی ریلوے کراسنگ کے نزدیک سے سیتا پور باشندہ محمد شکیل کو گرفتار کر ک اس کے قبضے سے ایک کلوگرام مارفین برآمد کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بین ریاستی بازار میں برآمد مارفین کی قیمت تقریبا ایک کروڑ روپئے بتائی گئی ہے۔گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔
ایک کروڑ کی مارفین ضبط، اسمگلر گرفتار - جگولی ریلوے کراسنگ کے نزدیک
اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی پولیس نے غازی پور علاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلو گرام مارفین ضبط کی ہے۔
ایک کروڑ کی مارفین ضبط، اسمگلر گرفتار