ETV Bharat / jagte-raho

پریاگ راج: شراب پلا کر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی - کولڈرنک میں شراب

لڑکی کا الزام ہے کہ اتوار کی دیر شام اسے برتھ ڈے پارٹی کے بہانے اس کے دوست نے سلیم سرائے بلایا تھا۔ برتھ ڈے پارٹی میں اسے کولڈرنک میں شراب پلادی گئی۔

پریاگ راج: شراب پلا کر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 1:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے دھومن گنج علاقے میں شراب پلا کر ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے میں آیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'خلدآباد علاقے میں رہنے والی لڑکی کی دوستی دھومن گنج میں رہنے والے کچھ لڑکوں سے تھی۔ لڑکی کا الزام ہے کہ اتوار کی دیر شام اسے برتھ ڈے پارٹی کے بہانے اس کے دوست نے سلیم سرائے بلایا تھا۔ برتھ ڈے پارٹی میں اسے کولڈرنک میں شراب پلادی گئی۔ جب وہ مدہوش ہوگئی تب اس کے ساتھ منھ کالا کیا۔

انہوں نے بتایا کہ 'لڑکی کے بیان کے مطابق اس نے مخالفت کی تب اسے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی۔ وہ رات میں کسی طرح دھوم گنج تھانے پہنچی اور اپنی آپ بیتی سنائی۔

فی الحال پولیس رپورٹ درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.