ETV Bharat / jagte-raho

قنوج:عارضی جیل سے قیدی فرار - kannauj latest crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج میں بنے عارضی جیل سے آج ایک قیدی فرار ہوگیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 1:53 PM IST

کورونا بحران مین ضلع قنوج میں پولیس لائن روڈ واقع سینٹ جیویرئس اسکول میں عارضی جیل بنائی گئی تھی۔

جیل کی کھڑی کی کاٹ کر آج قیدی فرار ہوگیا۔

دراصل قیدیوں کو جیل میں ڈالنے سے پہلے انہیں قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے۔

فرار قیدی کا نام پرمود بتایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:مئو سے دو ٹرین چلنے پر عوام کو راحت

اسے کچھ دن پہلے تال گرام پولیس نے اسلحہ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اطلاع ملنے پر سپرنٹنڈنٹ آف جیل نے موقع واردات کاجائزہ لیا۔

پولیس کی جانب سے ملزم کی دوبارہ گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.