ETV Bharat / jagte-raho

پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی، دوسرا فرار - نوئیڈا دادری ہسٹری شیٹر گرفتار

نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں ایک ہسٹری شیٹر کو زخمی ہوگیا۔پولیس نے زخمی بدمعاش کو گرفتار کرکے اسپتال بھیج دیا ہے۔ اس کے پاس سے ایک موٹرسائیکل ، پستول اور کارتوس برآمد ہوئی ہے۔

پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی، دوسرا فرار

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 12:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری قصبہ کے ریلوے روڈ پر واقع اگریسن انٹر کالج کے قریب دیر رات پولیس تصادم میں ایک ہسٹری شیٹر زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرا بدمعاش فرار ہوگیا۔

پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی
پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی

پولیس کے مطابق تصادم میں سومین ولد دین محمد کو گولی لگنی کے بعد اسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جبکہ دوسرا بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب رہا۔پولیس نے بتایا کہ سومین کا پتہ قدوائی نگر ،نئی آبادی ،قصبہ و تھانہ دادری بتایا گیا ہے۔

پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی، دوسرا فرار

پولیس کے مطابق ایک ٹیم کٹھھیڑا موڑ کے سامنے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی، اسی وقت قدوائی نگر کے سومین موٹر سائیکل پر اپنے ساتھی کے ساتھ بازار کی طرف جارہا تھا۔اس کے قریب آنے پر پولیس نے چیکنگ کے لئے رکنے کا اشارہ کیا، لیکن سومین نے موٹرسائیکل کی رفتار تیز کر بھاگنے کی کوشش کی۔ جب پولیس نے تعاقب کیا تو اس نے موٹر سائیکل اگرسین انٹر کالج کیمپس میں موڑ دی۔جب پولیس نے محاصرہ کر کے جوابی کارروائی کی تب سومن کی ٹانگ میں گولی لگنے سے وہ زخمی ہوگیا اور موٹر سائیکل سے گرگیا۔

پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی
پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی
پولیس نے موٹر سائیکل برآمد کی
پولیس نے موٹر سائیکل برآمد کی

پولیس نے زخمی بدمعاش کو گرفتار کرکے اسپتال بھیج دیا ہے۔ اس کے پاس سے ایک موٹرسائیکل ، پستول اور کارتوس برآمد ہوئی ہے۔

اے ڈی سی پی وشال پانڈے کا کہنا ہے کہ زخمی بدمعاش دادری کوتوالی کا ہسٹری شیٹر ہے۔ اس کے خلاف چوری ، ڈکیتی ، لوٹ وغیرہ کے متعدد مقدمات درج ہیں۔مفرور بدمعاش کی تلاش کی جارہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.