ETV Bharat / jagte-raho

ریلوے اسٹیشن پر فکی ضبط، مجرم فرار - منشیات

جنوبی کشمیر کے ونپوہ ریلوے اسٹیشن پر آج ریلوے پولیس نے دس کلو فکی ضبط کیا۔

ریلوے اسٹیشن میں فکی ضبط اور مجرم فرار
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 7:43 PM IST

اطلاعات کے مطابق ریلوے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد ریلوے اسٹیشن میں فکی لے کر داخل ہوئے ہیں۔ ریلوے پولیس ایس ڈی پی او ریاض احمد نے اسٹیشن میں تلاشی کاروائی میں ایک مشتبہ بیگ میں دس کلو فکی برآمد کی ۔

اطلاعات کے مطابق فکی لانے والے افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:ریلوے اسٹیشن پر فکی ضبط۔مجرم فرار

Body:جنوبی کشمیر کے ونپو ریلوے اسٹیشن پر آج ریلوے پولیس نے دس کلو فلکی ضبط کی بتایا جاتا ہیں کہ ریلوے اسٹیشن پر تعینات ریلوے پولیس کو اطلاع ملی کہ کوئ افرد ریلوے اسٹیشن کے اندر فکی لیکر گیا۔اس دوران ریلوے پولیس ایس۔ڈی۔پی۔او۔ریاض احمد کی سربراہی میں ریلوے اسٹیشن پر تلاشی کاروائی شروع کی گی تلاشی کاروائی میں پولیس کو ایک مشتبہ بیک ملا جس میں دس کلو فکی نکلی۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جس افراد نے ریلوے اسٹیشن کے اندر فکی لایی وہ باگنے میں کامیاب ہوا۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقتات شروع کردی۔

Conclusion:وضعہ رہے ریلوے اسٹیشن کے اندر کسی بھی افرد کو مرحلے وار تلاشی کاروائی کے بعد ہی ریلوے اسٹیشن کے اندر جانے کی اجازت دی جاتی ہیں۔

تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.