ETV Bharat / jagte-raho

پولیس پر حملے کرنے کے معاملے میں مقدمہ درج - pratapgarh crime news in urdu

پولیس پرحملے کے معاملے میں بیس نامزد و چالیس پچاس نامعلوم کے خلاف کیس درج کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 4:19 PM IST

اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کنڈہ کوتوالی پولیس نے بدھ کی تاخیر شام بھدری گاوں میں دو فریقین کے مابین مار پیٹ کی اطلاع پر پہونچی پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں بیس نامزد و چالیس پچاس نامعلوم کے خلاف کیس درج کیا۔

ایس ایچ او دیویندر پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ پردھان رام ملن پٹیل کے بھتیجے و پڑوسی وملیسش کے مابین جھگڑے کے دوران پردھان کے لوگوں نے وملیش کے کنبہ کے کرن و راکھی کو لاٹھی ڈنڈے سے مار پیٹ کر زخمی کر دیا ۔

اطلاع ملنے پر تھانہ سے کانسٹبل راجیش ۔سنتوش و یوگیندر پہونچے و مصالحت کی کوشش کی تو پردھان کے لوگوں نے تینوں کانسٹبلوں کو مارپیٹ کر شدید زخمی کر دیا جنہیں مقامی اسپتال میں طبی معائنہ کے بعد علاج کیلیئے داخل کرادیا گیا ہے ۔ہیڈ کانسٹبل یوگیندر یادو کی شکایت پر بیس نامزد و چالیس پچاس نامعلوم کے خلاف کیس درج کرکے وقوعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.