ETV Bharat / jagte-raho

پرتاپ گڑھ: پولیس کانسٹبل کی مبینہ خودکشی - پولیس کانسٹبل آسوتوش یادو کی خودکشی

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ ہیڈکواٹر سے 40 کلومیٹر مسافت پر واقع تھانہ لال گنج کوتوالی کے ایک پولیس کانسٹبل نے خود کو اے کے 47 سے گولی مار کر ہلاک کر لیا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ
پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 1:44 PM IST

پولیس کانسٹبل آسوتوش یادو کی عمر 24 برس بتائی جا رہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ

ان کی لاش بیرک کی تیسری منزل پر جمعہ کی تاخیر شام لہو لہان پائی گئی۔

ان کے گلے میں گولی لگی ہوئی تھی ۔

ایسا کہا جا رہا ہے کہ انھوں نے اپنی سرویس رائیفل اے کے 47 سے گولی مار کر خودکشی کی ہے ۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ  کا ٹوئٹ
پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ کا ٹوئٹ

پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے سوشل میڈیا (پولیس میڈیا سیل ) پر جاری وی ڈی او میں بتایا ہے کہ جمعہ کو کانسٹبل آشتوش یادو کی ڈیوٹی ایس ایچ او راکیش بھارتی کے ساتھ ان کی ہمراہی میں تھی ،جس کی لہو لہان لاش شام کو بیرک کی تیسری منزل پر پائ گئ ،متصل اس کی سرویس رائیفل پڑی ہوئ تھی ۔

گولی گلے میں لگی ہوئی ہے۔

انھوں نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے ۔

جائے وقوعہ سے کارتوس کا کھوکھا برآمد ہوا ہے ۔

بیرک کے دوسرے کانسٹبلز نے بتایا کہ اس وقت جیسے وہ ذہنی طور پر پریشان رہتا تھا ۔

متوفی 2018 بیچ کا کانسٹبل تھا ۔

گزشتہ 17 ستمبر 2020کو وہ گھر سے واپس ڈیوٹی پر آیا تھا ۔

موقع پر فارینسک ٹیم کو بھیجا گیا ہے جو تحقیقات کر رہی ہے ۔متوفی ساکن کھرون تھانہ خان پور ضلع غازی پور کا باشندہ تھا ۔

خود کشی کا سبب نامعلوم ہے۔

پولیس لاش کو پوسٹمارٹم کے لیئے بھیج کر وقوعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.