ETV Bharat / jagte-raho

پولیس تصادم میں ایک ملزم گرفتار

author img

By

Published : Sep 18, 2019, 12:15 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:11 AM IST

یہ واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 54 میں پیٹرول پمپ کے  قریب پولیس اہکار کے چند بدمعاشوں کے ساتھ تصادم پیش آیا، جس میں ملزم منتوش کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس تصادم میں ایک ملزم گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں گذشتہ شب پولیس تصادم میں ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 54 میں پیٹرول پمپ کے قریب پولیس اہکار کے چند بدمعاشوں کے ساتھ تصادم پیش آیا، جس میں ملزم منتوش کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس بیانیہ کے مطابق ملزم منتوش کے خلاف تقریباً 12 مقدمات درج ہیں۔وہ گینگسٹر ایکٹ میں بھی نامزد رہ چکے ہیں۔

تصادم کے دوران ملزم کے پیر میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگئے۔

ملزم کے پاس سے چوری کی گئی موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیے گئے ہیں ۔

زخمی کو قریبی ہسپتال میں داخل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چین اسنیچنگ کا بھی کام کیا کرتا تھا، جس کی وجہ سے علاقے کی خواتین کا اپنی گھروں سے نکلنا بند ہوگیا تھا۔

پولیس ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Intro:Police arested criminal Body:پولیس کے ساتھ تصادم میں میں بدمعاش گرفتہ

نوئیڈا::
دیر رات گوتم بدھ نگر کے
نوئیڈا کے سیکٹر 54 ن پیٹرول پمپ کے پاس تھانہ سیکٹر 24 پولس ٹیم اور دو بدمعاشوں کے درمیان تصادم کے بعد ملزم منتوش تھانہ سوگ وی ضلع موتیہاری بہار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم منتوش کے خلاف تقریباً 12 مقدمہ درج ہیں۔ماضی میں وہ گینگسٹر ایکٹ میں بھی نامزد رہا ہے ۔تصادم کے دوران اس کے پیر میں گولی لگی اور وہ زخمی ہو گیا ۔ ملزم کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیے گئے ہیں یہ ملزم اپنے ایک ساتھی کے ساتھ نو ئیڈا میں چین اسنیچنگ کی واردات کو انجام دیتا رہا تھا۔ زخمی ملزم کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Conclusion:Crimnal arested
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.