ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں دکان دار کی موت - کیمور سڑک حادثہ

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں سڑک حادثے کے دوران ایک دکان دار کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں دکاندار کی موت
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 5:06 PM IST

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ہلاک شدہ کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے، اس کے جسم کے کسی حصے کا پتہ نہیں چل سکا۔

یہ حادثہ قومی شاہراہ نمبر2 پر پیش آیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق درگاٶتی بلاک کے ڈھرہر گاٶں باشندہ پرمود شرما اپنی ساٸیکل پر سوار ہوکر مرہیاں میں واقع اپنی فرنیچر کی دکان پر جا رہے تھے۔ اس دوران وہ ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آگئے جس سے ان کی موت ہو گئی۔

Intro:کیمور میں دردناک سڑک حادثہ فرنیچر دکاندار کی موت۔
کیمور۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک درد ناک سڑک حادثہ سامنے آیا ہے۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کی مرنے والۓ شخص کے جس م کا پتا نہیں چل سکا۔یہ حادثہ این ایچ 2 شاہراہ پر رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہیکی درگاٶتی بلاک کے ڈھر ہر گاٶں باشندہ پر مود شرما اپنی ساٸکل پر سوار ہو کرساٸکل سے مرہیاں میں واقع اپنی فرنیچر کی دکان پر جا رہا تھا۔بتایاجاتا ہیکی جیسے وہ شخص این ایچ شاہرا پر اپنے گاٶں سے پہونچا تبھی کافی تیز رفتار سے آرہی ٹرک کی زد میں آگیا۔حادثہ اتنا دردناک تھا کی جسم کے سبھی اعضا کے کچل کر کٸ حصوں میں تقصیم ہو گیا۔Body:موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.